خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: 12 ٹیموں کا جائزہ
خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا انعقاد انگلینڈ میں 12 جون 2026 سے ہوگا، جہاں 12 ٹیمیں دو گروپس میں عالمی اعزاز کے لیے مقابلہ کریں گی۔ افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ کا سامنا سری لنکا سے برمنگھم میں ہ...